Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    فلائی دبئی نے تھائی لینڈ کی سروس کو 35 ہفتہ وار پروازوں تک پہنچا دیا۔

    نومبر 27, 2026

    ڈی آر کانگو میں ایبولا پھیلنے سے 12,000 تصدیق شدہ انفیکشن ہیں۔

    نومبر 26, 2026

    CIBC کا ابوظہبی میں نئے سرمایہ بازاروں کی موجودگی کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں توسیع کا منصوبہ

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Akhbar-e-RoomiAkhbar-e-Roomi
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Akhbar-e-RoomiAkhbar-e-Roomi
    گھر » SANY ہیوی ٹرک نے چین کے پہلے 900 کلومیٹر الیکٹرک کوریڈور میں نمایاں کردار ادا کیا ہے
    PR Newswire

    SANY ہیوی ٹرک نے چین کے پہلے 900 کلومیٹر الیکٹرک کوریڈور میں نمایاں کردار ادا کیا ہے

    جولائی 30, 2024
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    شنگھائی، 29 جولائی، 2024 /PRNewswire/ — جولائی کی شروعات میں، چین نے پہلے بجلی سے چلنے والے مال بردار کوریڈور کی شروعات کے ساتھ پائیدار نقل و حمل میں ایک نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، جسے SANY ہیوی ٹرک، SANY گروپ کے انٹیلجنٹ اینڈ کنیکٹڈ ٹرک بزنس ڈویژن کے ساتھ مل کر تیار کیا گیا تھا۔ تیانجن، بیجنگ، صوبہ ہیبی اور منگولیا کے اندرونی حصے کو ملانے والے ایک ہی حصے میں 900 کلومیٹر سے زیادہ تک پھیلا ہوا، امتیازی منصوبہ قابل تجدید توانائی لاجسٹک میں SANY ہیوی ٹرک کی قیادت کو نمایاں طور پر اجاگر کرتا ہے، ساتھ ہی چین کی گرین اور کم کاربن میں تبدیلی سے متعلق ایک نیا ماڈل فراہم کرتا ہے۔ یہ ملک کے بجلی سے چلنے والے لاجسٹکس کے شعبے میں بھی ایک اہم پیشرفت کی نشاندہی کرتا ہے۔ مستقبل کو دیکھتے ہوئے، کوریڈور ماحول دوست لاجسٹکس کے فوائد کو وسیع افق تک پہنچانے کے لیے تیار ہے، جس سے گرین، زیادہ پائیدار مستقبل کو فروغ ملے گا۔

    عملی منظر نامے پر تبصرہ کرتے ہوئے، خریدار کے فلیٹ مینیجر نے کہا کہ، “طویل فاصلے تک بجلی سے چلنے والی بھاری ٹرک لاجسٹک کے روٹ کو تیار کرنا بلاشبہ ایک چیلنج بھرا کام ہے، پھر بھی SANY کی مضبوط مصنوعاتی صلاحیتوں، فروخت کے بعد کا لاثانی تعاون اور اسپیئر پارٹس کی جامع وارنٹی نے تمام تشویشات کو دور کردیا ہے۔ بجلی پہنچانے کا کام ہماری شراکت داری کی شروعات کا نشان ہے اور، ہم آنے والے سالوں میں خود مختار گاڑیوں کے شعبے میں گہرے تعاون کے بے تابی سے منتظر ہیں۔”

    ایک طرف SANY Flat Top 350 ریچارج کے قابل بھاری ٹرکوں کو 900 کلومیٹر کے راستے پر اپنی سروس فراہم کرنے کے لیے ترتیب دیا جائے گا جو کہ تیانجن، ژوژو اور ژانگجیاکو میں بنیادی لاجسٹک ہبز کو جوڑتا ہے۔ کوریڈور کو بارہ بھرائی والے اسٹیشنوں اور پانچ براہ راست سروس ہبز کا تعاون حاصل ہے، جس میں ہر ایک میں 150,000 یوآن کی مالیت کے اسپیئر پارٹس موجود ہیں، جو بلا رکاوٹ آپریشن کو یقینی بناتے ہیں۔ ٹرمینلز دونوں سروں پر 350,000 یوآن کی مالیت کے اسپیئر پارٹس کے نمایاں ذخیرے کو برقرار رکھتے ہیں۔ یہ وسیع بنیادی ڈھانچہ لاگت سے لحاظ سے موزوں، پائیدار بھاری ٹرک کے نیٹ ورک میں حصہ ڈالتا ہے، جو مینگنیز کی کان کنی کی صنعت میں سرکلر معیشت کی حمایت کے لیے ضروری ہے۔

    یہ کوریڈور زیادہ پائیدار، کم کاربن والی مستقبل کی جانب منتقل ہونے کے لیے خطے کی حکمت عملی کا ایک اہم جزو ہے۔ عملی آزمائشوں کے دوران، فلیٹ نے پچھلے سات دنوں میں غیر معمولی طور پر ‎100% استعمال کی شرح حاصل کی ہے، جبکہ صرف ‎1.14 kWh/km کی کم سے کم بجلی کی کھپت کو برقرار رکھا ہے۔ اعداد و شمار مکمل طور پر اس اختراعی نقل و حمل کے حل کی بے مثال کارکردگی اور ماحولیاتی دوستانہ انداز کی اہمیت کو پوری طرح ظاہر کرتا ہے۔

    رابطہ کریں:  Dongxu Shen, shendx3@sany.com.cn

    متعلقہ پوسٹس

    CIBC کا ابوظہبی میں نئے سرمایہ بازاروں کی موجودگی کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں توسیع کا منصوبہ

    نومبر 26, 2026

    Morrison نے ابوظہبی کے ADGM میں نئے دفتر کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں توسیع کا اعلان کیا

    نومبر 24, 2026

    ADFW 2026 نے اب تک کے سب سے بڑے پارٹنر سے چلنے والے پروگرام Headlined by L’IMAD کی نقاب کشائی کی

    نومبر 24, 2026

    ہائیر انرجی کی جانب سے 12 سے 20 کلوواٹ تک کی AI ہائبرڈ انورٹرز سیریز متعارف

    نومبر 16, 2026

    ہائی وولٹیج ہانگ کانگ سکسز کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت پر برتری حاصل کی

    نومبر 2, 2026

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026
    تازہ ترین خبر

    فلائی دبئی نے تھائی لینڈ کی سروس کو 35 ہفتہ وار پروازوں تک پہنچا دیا۔

    نومبر 27, 2026

    ڈی آر کانگو میں ایبولا پھیلنے سے 12,000 تصدیق شدہ انفیکشن ہیں۔

    نومبر 26, 2026

    تیل کی قیمتیں گرتی ہیں کیونکہ برینٹ 90.97 ڈالر فی بیرل تک گرتا ہے۔

    نومبر 25, 2026

    عبداللہ بن زاید اور کینیڈا کے شیمپین نے CEPA تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

    نومبر 24, 2026

    پیٹروبراس نے 2027 سے 2031 تک 122 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا ہے۔

    نومبر 24, 2026

    کمبوڈیا میں 30 ماہ کے وقفے کے بعد نئے ایم پی اوکس کیس کی اطلاع ہے۔

    نومبر 23, 2026

    متحدہ عرب امارات کے صدر نے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری مولن کا استقبال کیا۔

    نومبر 23, 2026

    گنی نے پہلے کیس کے دو سال بعد ایم پی اوکس کی وبا کو ختم کیا۔

    نومبر 21, 2026
    © 2023 Akhbar-e-Roomi | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.