Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    فلائی دبئی نے تھائی لینڈ کی سروس کو 35 ہفتہ وار پروازوں تک پہنچا دیا۔

    نومبر 27, 2026

    ڈی آر کانگو میں ایبولا پھیلنے سے 12,000 تصدیق شدہ انفیکشن ہیں۔

    نومبر 26, 2026

    CIBC کا ابوظہبی میں نئے سرمایہ بازاروں کی موجودگی کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں توسیع کا منصوبہ

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Akhbar-e-RoomiAkhbar-e-Roomi
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Akhbar-e-RoomiAkhbar-e-Roomi
    گھر » ڈیلیکسی الیکٹرک نے “نیٹ زیرو کی طرف” گائیڈ کی نقاب کشائی کی، صفر کاربن مستقبل کی راہ ہموار کی
    PR Newswire

    ڈیلیکسی الیکٹرک نے “نیٹ زیرو کی طرف” گائیڈ کی نقاب کشائی کی، صفر کاربن مستقبل کی راہ ہموار کی

    مارچ 27, 2025
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    بیجنگ، 26 مارچ، 2025 /PRNewswire/ — مارچ 24، 2025 کو، ڈیلیکسی الیکٹرک نے شنگھائی پبلشنگ ہاؤس کے تعاون سے “نیٹ زیرو کی طرف کی نقاب کشائی کے لیے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کی میزبانی کی: گرین/سبز اور پائیدار ترقیاتی حکمت عملیوں کے لئے ایک عملی گائیڈ.” اس ایونٹ نے سبز اور پائیدار ترقی کے طریقوں پر صنعت کی پہلی جامع ماڈل گائیڈ کے باضابطہ ریلیز/اجراء کو نشان زد کیا۔

    کاروباری تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنا: پائیدار طریقوں کے لئے ایک بلیو پرنٹ

    بڑھتی ہوئی عالمی آب و ہوا کی تبدیلی اور وسائل کی حدود کے درمیان، مینوفیکچرنگ کمپنیاں اپنے آپریشنز/عملیات کو تبدیل کرنے اور اپ گریڈ کرنے کے لئے بڑھتے ہوئے دباؤ میں ہیں۔ کم وولٹیج بجلی کی صنعت میں ایک رہنما کے طور پر، ڈیلیکسی الیکٹرک تسلیم کرتا ہے کہ سبز اور کم کاربن کے طریقوں کو اپنانا نہ صرف کارپوریٹ/اجتماعی سماجی ذمہ داری ہے بلکہ پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لئے بھی ضروری ہے۔ نتیجتاً، کمپنی تبدیلی کو آگے بڑھانے اور سبز تبدیلی کے راستے تلاش کرنے کی کوششوں کی قیادت کر رہی ہے۔

    گائیڈ سبز مصنوعات کی تحقیق اور ترقی، کم کاربن سپلائی چین مینجمنٹ، اور ملازمین میں سبز ثقافت کو فروغ دینے جیسے متعدد شعبوں کا احاطہ کرتا ہے۔ اس میں ڈیلیکسی الیکٹرک کے حقیقی دنیا کے معاملات شامل ہیں، جو کمپنی کی اعلی سطحی ڈیزائن حکمت عملی اور عملی تبدیلی کی کوششوں کا ایک جامع نظریہ پیش کرتے ہیں۔ گائیڈ کی ریلیز/اجراء کا مقصد پائیداری کی تبدیلی کے خواہاں کمپنیوں کے لئے نظریاتی مدد اور عملی رہنمائی دونوں فراہم کرنا ہے، بالآخر صنعت کی معیار پر مبنی ترقی کو بڑھانا ہے۔

    گرین ایکولوجی (سبز ماحولیات) کو آگے بڑھانا: لانچ ایونٹ میں تازہ ترین انوویشن کی نمائش

    ڈیلیکسی الیکٹرک نے 2018 سے اپنی عملی کوششوں کو وسعت دے کر طویل عرصے سے اپنی سبز نمو کی حکمت عملی پر عمل درآمد کیا ہے، جس میں صفر کاربن فیکٹریوں، سبز سپلائی چینز اور شمسی اسٹوریج اور چارجنگ کے انضمام جیسے اقدامات پر توجہ دی گئی ہے۔ ان کوششوں نے متاثر کن نتائج برآمد کیے ہیں۔ لانچ ایونٹ میں، ڈیلیکسی الیکٹرک میں سپلائی چین کے نائب صدر، Sun Guangqing نے اعلان کیا کہ کمپنی نے 2024 کے آخر تک مکمل آپریشنل کاربن غیر جانبداری حاصل کرلی ہے۔ اس تقریب میں Ti (ٹائی) ٹیسٹنگ اینڈ سرٹیفیکیشن گروپ کے ذریعہ سرٹیفیکیشن ایوارڈ دینے کی تقریب بھی شامل تھی، جس کے دوران ڈیلیکسی الیکٹرک نے صنعت کی پہلی کاربن غیر جانبدار مصنوعات کی نقاب کشائی کی۔ یہ سنگ میل کمپنی کی گرین/سبز ٹیکنالوجیز تیار کرنے کی جاری کوششوں میں ایک نئے مرحلے کی نشاندہی کرتا ہے۔

    ڈیلیکسی الیکٹرک کے صدر Lou Feng نے کہا، “عملی گائیڈ حالیہ برسوں میں ڈیلیکسی الیکٹرک کے سبز اقدامات کا محض جائزہ نہیں ہے۔ یہ ایک طریقہ کار کے طور پر کام کرنے کی خواہش رکھتا ہے جسے ہمارے صنعت کے ساتھیوں کے ذریعہ شیئر اور اپنایا جاسکتا ہے۔ ہم تمام شعبوں سے شراکت داروں کے ساتھ تعاون کرنے پر کافی زور دیتے ہیں، پائیدار ترقی کی حمایت اور تیز کرنے کے لئے تکنیکی مہارت کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ ہمارا مقصد اجتماعی طور پر ایک سبز ماحولیاتی نظام کی تعمیر کرنا ہے اور، ہمارے اثر و رسوخ کے ذریعے، صنعت کو سبز، کم کاربن مستقبل کی طرف بڑھنے میں رہنمائی کرنا ہے۔”

    ڈیلیکسی الیکٹرک جدت طرازی سے چلنے والے اپنے پائیداری کے فلسفے کے لئے پرعزم ہے اور اپنے صارفین کو جامع، اعلی معیار اور ماحول دوست حل فراہم کرتا رہے گا۔ بیک وقت، کمپنی پائیدار ماحولیاتی نظام کی تعمیر کو تیز کرنے کے لئے صنعت کے شراکت داروں سے کھلے تعاون میں مشغول ہونے کا مطالبہ کررہی ہے۔

    رابطہ: Eva Liang، ای میل:shuang.liang@delixi-electric.com

    متعلقہ پوسٹس

    CIBC کا ابوظہبی میں نئے سرمایہ بازاروں کی موجودگی کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں توسیع کا منصوبہ

    نومبر 26, 2026

    Morrison نے ابوظہبی کے ADGM میں نئے دفتر کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں توسیع کا اعلان کیا

    نومبر 24, 2026

    ADFW 2026 نے اب تک کے سب سے بڑے پارٹنر سے چلنے والے پروگرام Headlined by L’IMAD کی نقاب کشائی کی

    نومبر 24, 2026

    ہائیر انرجی کی جانب سے 12 سے 20 کلوواٹ تک کی AI ہائبرڈ انورٹرز سیریز متعارف

    نومبر 16, 2026

    ہائی وولٹیج ہانگ کانگ سکسز کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت پر برتری حاصل کی

    نومبر 2, 2026

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026
    تازہ ترین خبر

    فلائی دبئی نے تھائی لینڈ کی سروس کو 35 ہفتہ وار پروازوں تک پہنچا دیا۔

    نومبر 27, 2026

    ڈی آر کانگو میں ایبولا پھیلنے سے 12,000 تصدیق شدہ انفیکشن ہیں۔

    نومبر 26, 2026

    تیل کی قیمتیں گرتی ہیں کیونکہ برینٹ 90.97 ڈالر فی بیرل تک گرتا ہے۔

    نومبر 25, 2026

    عبداللہ بن زاید اور کینیڈا کے شیمپین نے CEPA تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

    نومبر 24, 2026

    پیٹروبراس نے 2027 سے 2031 تک 122 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا ہے۔

    نومبر 24, 2026

    کمبوڈیا میں 30 ماہ کے وقفے کے بعد نئے ایم پی اوکس کیس کی اطلاع ہے۔

    نومبر 23, 2026

    متحدہ عرب امارات کے صدر نے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری مولن کا استقبال کیا۔

    نومبر 23, 2026

    گنی نے پہلے کیس کے دو سال بعد ایم پی اوکس کی وبا کو ختم کیا۔

    نومبر 21, 2026
    © 2023 Akhbar-e-Roomi | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.