Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    فلائی دبئی نے تھائی لینڈ کی سروس کو 35 ہفتہ وار پروازوں تک پہنچا دیا۔

    نومبر 27, 2026

    ڈی آر کانگو میں ایبولا پھیلنے سے 12,000 تصدیق شدہ انفیکشن ہیں۔

    نومبر 26, 2026

    CIBC کا ابوظہبی میں نئے سرمایہ بازاروں کی موجودگی کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں توسیع کا منصوبہ

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Akhbar-e-RoomiAkhbar-e-Roomi
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Akhbar-e-RoomiAkhbar-e-Roomi
    گھر » Bybit کرپٹو ٹائٹنس: نومبر ایرینا میں ‎55,000 USDT کے انعامات کی شاندار پیشکش!
    PR Newswire

    Bybit کرپٹو ٹائٹنس: نومبر ایرینا میں ‎55,000 USDT کے انعامات کی شاندار پیشکش!

    نومبر 20, 2024
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    دبئی، متحدہ عرب امارات، 15 نومبر، 2024 /PRNewswire/ — Bybit، ٹریڈنگ کے حجم کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے کرپٹوکرنسی ایکسچینج نے، Bybit کرپٹو ٹائٹنس کے لیے نومبر ایرینا نے ٹریڈنگ مقابلے کی شروعات کی ہے۔ منتخب خطوں کے صارفین کے لیے دستیاب ہے، بس محدود وقت کے لیے ‎55,000 USDT کا انعامی پول دستیاب ہوگا۔

    ابھی سے 30 نومبر تک، اہل ٹریڈر بس دو آسان اقدامات کے ذریعے دو انعامی پول تقسیم کرنے کی دعوت دے کر اپنی حکمت عملیوں کو ایک سطح اوپر لے جاسکتے ہیں اور اپنے جیتنے کے مواقع کو بڑھا سکتے ہیں: گرانڈ ایرینا میں ایونٹ کے لیے شرکت کریں۔

    میدان جنگ: ایرینا میں آنے کے بعد، صارفین اپنی پسند کے میدان جنگ کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ ٹیم کے میدان جنگ میں مجموعی ٹریڈنگ حجم کی بنیاد پر ‎30,000 USDT تک کا انعام جیتا جا سکتا ہے، جبکہ سولو میدان جنگ میںPnL(%) ‎ کے تحت مقابلہ کرنے والے ٹریڈر کے لیے ‎15,000 USDT مختص کیے گئے ہیں۔

    مزید مراعات: اس کے علاوہ، چوٹی کے ٹریڈر اور ٹیم لیڈران کو اضافی انعامات حاصل ہوں گے۔ شرکت کنندگان کو ہر نئے مستند ریفری کے لیے ‎5 USDT بونس ملے گا اور پہلے 50 ٹیم لیڈر حضرات جن کی ٹیم تجارت کے حجم میں ایک حد سے تجاوز کرتی ہے وہ ‎100 USDT کے بونس کے حقدار ہوں گے۔

    Bybit کے سیلز اور مارکیٹنگ ڈائریکٹر، جوآن ہان نے کہا “چونکہ مجموعی طور پر ٹریڈ حجم میں اضافہ ہورہا ہے، ہم اپنی کمیونٹی میں بہت سارے باصلاحیت ٹریڈر کو دیکھ رہے ہیں جن کے پاس تیزی سے بدلتے ہوئے بازاروں کو سمجھنے کی مہارت ہوتی ہے۔ یہ ایونٹ انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ اپنے جذبے کو بانٹنے کا موقع فراہم کرتا ہے اور، سولو ٹریڈنگ پروفیشنلز کے لیے بھی انعام جیتنے کے مواقع موجود ہیں”۔

    حالیہ ہفتوں میں عالمی سطح پر مارکیٹ کے رجحانات اور سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں اور یہ جوش و خروش مخصوص بازاروں کے صارفین میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔ تاجر کے تیزی سے آگے بڑھنے والے بازار میں مواقع حاصل کرنے کے دوران، کرپٹو ٹائٹنز مقابلہ صارفین کو اپنی ٹریڈنگ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور زبردست منافع کمانے کے لیے آگے بڑھنے کی ترغیب دیتا ہے۔

    Bybit کریپٹو ٹائٹن: نومبر شو ڈاؤن کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں، شرائط و ضوابط کا اطلاق ہوگا۔

    ‎#Bybit / #TheCryptoArk

    Bybit کے بارے میں

    Bybit تجارتی والیوم کے لحاظ سے عالمی سطح پر دوسرا سب سے بڑا کرپٹو کرنسی ایکسچینج ہے، جو 50 ملین سے زیادہ صارفین کو سروس فراہم کرتا ہے۔ Bybit کو 2018 میں قائم کیا گیا تھا، یہ ایک ایسا پیشہ ورانہ پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جہاں کرپٹو سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کو الٹرا فاسٹ میچنگ انجن، 24/7 کسٹمر سروس اور، کثیر لسانی کمیونٹی سپورٹ مل سکتی ہے۔ Bybit کو فارمولا ون کے موجودہ کنسٹریکٹرز اور ڈرائیورز چیمپیئنز: اوریکل ریڈ بُل ریسنگ ٹیم کے ساتھ شراکت داری کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

    Bybit کے بارے میں مزید تفصیلات کے لیے، براہ کرم Bybit پریس ملاحظہ کریں

    میڈیا سے متعلق پوچھ تاچھ کے لیے، براہ کرم media@bybit.com سے رابطہ کریں

    مزید معلومات کے لیے، براہ کرم:  https://www.bybit.com ملاحظہ کریں

    اپ ڈیٹس کے لیے، براہ کرم اسے فالو کریں: Bybit کی کمیونٹیز اور سوشل میڈیا

    Discord | Facebook | Instagram | LinkedIn | Reddit | Telegram | TikTok | X | Youtube

    متعلقہ پوسٹس

    CIBC کا ابوظہبی میں نئے سرمایہ بازاروں کی موجودگی کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں توسیع کا منصوبہ

    نومبر 26, 2026

    Morrison نے ابوظہبی کے ADGM میں نئے دفتر کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں توسیع کا اعلان کیا

    نومبر 24, 2026

    ADFW 2026 نے اب تک کے سب سے بڑے پارٹنر سے چلنے والے پروگرام Headlined by L’IMAD کی نقاب کشائی کی

    نومبر 24, 2026

    ہائیر انرجی کی جانب سے 12 سے 20 کلوواٹ تک کی AI ہائبرڈ انورٹرز سیریز متعارف

    نومبر 16, 2026

    ہائی وولٹیج ہانگ کانگ سکسز کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت پر برتری حاصل کی

    نومبر 2, 2026

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026
    تازہ ترین خبر

    فلائی دبئی نے تھائی لینڈ کی سروس کو 35 ہفتہ وار پروازوں تک پہنچا دیا۔

    نومبر 27, 2026

    ڈی آر کانگو میں ایبولا پھیلنے سے 12,000 تصدیق شدہ انفیکشن ہیں۔

    نومبر 26, 2026

    تیل کی قیمتیں گرتی ہیں کیونکہ برینٹ 90.97 ڈالر فی بیرل تک گرتا ہے۔

    نومبر 25, 2026

    عبداللہ بن زاید اور کینیڈا کے شیمپین نے CEPA تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

    نومبر 24, 2026

    پیٹروبراس نے 2027 سے 2031 تک 122 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا ہے۔

    نومبر 24, 2026

    کمبوڈیا میں 30 ماہ کے وقفے کے بعد نئے ایم پی اوکس کیس کی اطلاع ہے۔

    نومبر 23, 2026

    متحدہ عرب امارات کے صدر نے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری مولن کا استقبال کیا۔

    نومبر 23, 2026

    گنی نے پہلے کیس کے دو سال بعد ایم پی اوکس کی وبا کو ختم کیا۔

    نومبر 21, 2026
    © 2023 Akhbar-e-Roomi | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.